مشارق الصبح

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تصوف) مشارق الصبح یہ عیارت ہیں تجلیات اسمائیہ سے کیونکر تجلیات اسمائیہ مفتاح اسرار غیب و تجلیات ذات ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تصوف) مشارق الصبح یہ عیارت ہیں تجلیات اسمائیہ سے کیونکر تجلیات اسمائیہ مفتاح اسرار غیب و تجلیات ذات ہیں۔